حجریات داں
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ماہر رکازیات متججر اجسام کے علم کا ماہر، پتھر بن جانے والے پودوں اور حیوانوں کا علم رکھنے والا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ماہر رکازیات متججر اجسام کے علم کا ماہر، پتھر بن جانے والے پودوں اور حیوانوں کا علم رکھنے والا۔